2024 کے عام انتخابات کے دوران، مسلم لیگ ن صوبہ پنجاب میں حکومت بنانے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

پنجاب میں حکومت سازی کے لیے مسلم لیگ ن نمبرگیم میں مستحکم پوزیشن پر آگئی۔ اب تک پانچ نومنتخب آزاد ارکان اسمبلی کی شمولیت سے پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی نشستیں 142 ہوگئیں۔  16 مزید آزاد ارکان اسمبلی کی مسلم لیگ ن میں شمولیت متوقع ہے۔ (City24 Reported)

sinovac سائنو ویک : چینی کمپنی سائنو ویک بائیو ٹیک کی تیار کردہ کورونا ویکسین

چینی کمپنی سائنو ویک بائیو ٹیک کی تیار کردہ کورونا ویکسین کورونا ویک کو پاکستان میں سائنو ویک کہا جاتا ہے۔ یہ کورونا کی اِن ایکٹیویٹڈ وائرس ویکسین ہے۔ اس کے فیز 3 ٹرائل برازیل، چلی، انڈونیشیا، فلپائن اور ترکی میں ہوئے۔