Posted inمعلومات عامہ
اب سبز چائے عمر بھی بڑھائے
بیجنگ (ایکسپریس نیوز): سبز چائے کے بہت سارے فوائد سے آپ واقف ہوں گے لیکن اب خبر یہ ہے کہ سبز چائے مجموعی طور پر عمر بڑھانے میں بھی مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔