بیدو تھری (BeiDou-3) امریکی جی پی ایس کا چینی جواب: ٹیکنالوجی کی دنیا میں تهلکا
بیجنگ (ایکسپریس نیوز): یوں تو امریکا کو زندگی کے تقریباً ہر ایک شعبے میں چین کی جانب سے زبردست مقابلے کا سامنا ہے لیکن اس سال امریکی جی پی ایس کا چینی جواب ’’بیدو تھری‘‘ (BeiDou-3) سٹیلائٹ بیسڈ نیوی گیشن سسٹم بھی مکمل ہو کر جی پی ایس کو چیلنج دے رہا ہوگا۔
پاکستان مشکل وقت سے نکل کر استحکام کی جانب گامزن ہے، وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد (ایکسپریس نیوز): وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان مشکل وقت سے نکل کر استحکام کی جانب گامزن ہے اور کسی کی جنگ میں شریک نہیں ہوں گے۔
یوکرائنی طیارہ ایرانی میزائل سے تباہ ہوا شواہد موجود ہیں، جسٹن ٹروڈو
اوٹاوا (ایکسپریس نیوز): امریکا اور یوکرین کے بعد اب کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ یوکرائنی طیارہ ایرانی میزائل لگنے کے سبب گرا جس کے شواہد موجود ہیں۔
امریکی میگزین نے پاکستان کو سیاحتی ممالک کے بہترین دس ممالک میں شامل کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور خیبر پختون خوا سیاحت کے لحاظ سے ایک اور مشہور بین القوامی میگزین کے ریڈار پر آگیا، برطانیہ کے بعد امریکا کے مشہور فوربز میگزین نے بھی پاکستان کو 2020 کے لئے ٹاپ ٹین لسٹ یا بہترین دس ممالک میں شامل کردیا، میگزین نے سیاحوں کو خیبر پختون خوا کے قدرتی نظارے اور ہزاروں سال پرانے تہذیب دیکھنے کا مشورہ دیا ہے۔