اسلام آباد کے نظارے اب ڈبل ڈیکر بس میں بهی

پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اور ٹوارزم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب کے اشتراک سے جڑواں شہروں میں ڈبل ڈیکر بس سروس کا آغاز کیا گیا ہے۔ افتتاحی تقریب سے اظہار خیال کرتے…

دنیا میں کورونا سے متاثرہ افرادکی مجموعی تعداد4کروڑ19لاکھ 64ہزار سے بڑھ گئی ہے

دنیا میں کورونا کی دوسری لہر : متاثرہ افرادکی مجموعی تعداد4کروڑ19لاکھ 64ہزار سے زیادہ ہو گئی. دنیابھرمیں کوروناوائرس سے متاثرہ افرادکی مجموعی تعداد4کروڑ19لاکھ 64ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ اموات…

ورکنگ فرام ہوم : لیفٹیننٹ کرنل ابرار خان کی ریٹائرمنٹ کے بعد کی زندگی

اکتوبر 2018 میں فوج سے ریٹائرمنٹ کے بعد یاروں دوستوں اور رشتےداروں سے ملاقات کے موقع پر ان کا پہلا سوال یہ ہی ہوتا تھا کہ آج کل کیا کر رہے ہو؟ کوئی کاروبار شروع کیا یا دوسری نوکری ملی کہ نہیں؟ آہستہ آہستہ یہ سوال مجھے ایسے لگنے لگا جیسے شادی کے فوراً بعد رشتےدار لڑکی سے پوچھنا شروع کر دیتے ہیں کہ کوئی خوشخبری ہے کہ نہیں؟ جلد ہی مجھے اس بات کا ادراک ہو چلا تھا کہ اس بھونڈے سوال سے نئی نویلی دلہن کو کتنی کوفت ہوتی ہو گی؟۔