شہباز شریف دوسری مدت کے لیے پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہو گئے ہیں: عام انتخابات 2024 کے نتائج
شہباز شریف عام انتخابات 2024 کے دوران قومی اسمبلی میں ووٹنگ کے بعد دوسری بار پاکستان کے وزیر اعظم منتخب ہو گئے ہیں۔
شہباز شریف عام انتخابات 2024 کے دوران قومی اسمبلی میں ووٹنگ کے بعد دوسری بار پاکستان کے وزیر اعظم منتخب ہو گئے ہیں۔
پنجاب میں حکومت سازی کے لیے مسلم لیگ ن نمبرگیم میں مستحکم پوزیشن پر آگئی۔ اب تک پانچ نومنتخب آزاد ارکان اسمبلی کی شمولیت سے پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی نشستیں 142 ہوگئیں۔ 16 مزید آزاد ارکان اسمبلی کی مسلم لیگ ن میں شمولیت متوقع ہے۔ (City24 Reported)
موٹر سائیکل پر تنہا پاکستان کا سفر کرنے والی کینیڈین خاتون روزی گیبریل نے اسلامی تعلیمات اور پاکستانی ثقافت سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا۔
اسلام آباد (ایکسپریس نیوز): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایران پہنچ گئے جہاں انہوں نے ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات کی اور ایران امریکا کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا۔
کراچی (ایکسپریس نیوز): اداکار عمران عباس نے اداکارہ عائزہ خان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے اور کہا کہ وہ ان کی سب سے پسندیدہ اداکارہ ہیں۔
امریکا نے دس سال تک افغانستان میں ٹھوکریں کھانے اور اپنی فوجوں کے ایک بڑے جانی نقصان کے علاوہ اربوں ڈالرکے مالی نقصان کے بعد افغانستان سے اپنی فوجیں واپس بلا لی تھیں لیکن احتیاط کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے تھوڑی سی فوج افغانستان میں چھوڑ دی تھی اور کہا تھا کہ اس فوج کو بھی جلد واپس بلا لیا جائے گا۔
بغداد (ایکسپریس نیوز): عراق میں امریکی فوجیوں کے زیر استعمال ایئر بیس پر راکٹ حملے میں 4 مقامی اہلکار زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔
لاہور (ایکسپریس نیوز): محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے سال 2019ء میں بدعنوان افراد سے 100 ارب 74 کروڑ روپے کی تاریخی ریکوری کرلی۔
بیجنگ (ایکسپریس نیوز): سبز چائے کے بہت سارے فوائد سے آپ واقف ہوں گے لیکن اب خبر یہ ہے کہ سبز چائے مجموعی طور پر عمر بڑھانے میں بھی مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔
تہران (ایکسپریس نیوز): ایرانی حکومت کے یوکرینی طیارے کو مار گرانے پر ہزاروں شہری حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے، برطانوی سفیر کو مظاہرے میں شرکت پر گرفتار کرلیا گیا بعدازاں عالمی دباؤ پر انہیں رہا کرنا پڑا۔
اسلام آباد (ایکسپریس نیوز): وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایران اور سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔