’’میرے پاس تم ہو‘‘کا آخری سین لکھتے ہوئے رورہا تھا، خلیل الرحمان قمر

کراچی (ایکسپریس نیوز): ہدایت کار و مصنف خلیل الرحمان قمر کا کہنا ہے کہ ڈراما سیریل ’’میرے پاس تم‘‘ہو کی آخری قسط اور آخری سین لکھتے ہوئے وہ اتنے جذباتی ہوگئے تھے کہ رونے لگے تھے۔

میرے پاس تم ہو ‘ کے مصنف نے دوسری شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

ایکسپریس نیوز: رواں سیزن میں چھپر پھاڑ کر مقبولیت حاصل کرنے والے ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ کے ڈائیلاگ، اداکار اور فقروں کے علاوہ خود مصنف خلیل الرحمان بھی خبروں کی زینت بنتے رہے ہیں تاہم اس بار خلیل الرحمان اپنی ذات سے متعلق ایک خبر پر وضاحت دینے خود میدان میں آگئے۔

افغانستان کے جعلی امپورٹ سرٹیفکیٹس پر اربوں کی ٹیکس چوری پکڑی گئی، رپورٹ ارسال

لاہور (ایکسپریس نیوز): ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹم انٹیلی جنس اینڈانوسٹی گیشن نے افغانستان حکومت کے بوگس امپورٹ سرٹیفکیٹس پرپاکستان کسٹم کے عملہ کی ملی بھگت سے ایرانی پھلوں کی پاکستان درآمد میں اربوں روپے کی کسٹم ڈیوٹی چوری کا سراغ لگا لیا ہے۔

پاکستان کارپوریٹ ری اسٹرکچرنگ کمپنی لمیٹڈ کا قیام

کراچی (ایکسپریس نیوز): اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں مقامی 10بینکوں کے صدور نے گورنراسٹیٹ بینک کی موجودگی میں پاکستان کارپوریٹ ری اسٹرکچرنگ کمپنی لمیٹڈ کے قیام کیلیے شیئرہولڈرز کے سمجھوتے پرجمعہ کو دستخط کردیئے ہیں۔

ایران کچھ نہیں کرسکا ؟ شاہد کاظمی کا تجزیه

قاسم سلیمانی کو نشانہ بنایا گیا۔ ایران کچھ نہ کر سکا ۔ امریکا تڑیاں لگاتا رہا۔ ایران کو معاشی لحاظ سے کمزور کردیا گیا۔ ایران کے اندر قدامت پسندی اور جدیدیت کے نام لیواؤں کے درمیان خاموش جنگ کروا دی گئی۔ دفاعی لحاظ سے ایران پر قدغن لگائی جاتی رہی۔ فقہی چھاپ ایران پر لگنا شروع ہوگئی۔ اپنے رہنماؤں پر عالمی پابندیاں لگوا لیں۔ لیکن ایران کچھ نہ کرسکا۔ امریکا و یورپ آئے دن نئی پابندیاں لگادیتے ہیں۔ امریکا نے ایران کو بدی کا محور قرار دے دیا۔ ایران دوسرا عراق ثابت ہورہا ہے۔ لیکن اب تک ایران کچھ نہ کرسکا۔