چاند گرہن کیا ہوتا ہے؟

ہم جانتے ہیں کہ چاند کی اپنی کوئی روشنی نہیں ہوتی اور یہ زمین کی دوسری جانب موجود سورج کی روشنی کو منعکس کرکے روشن دکھائی دیتا ہے۔ یہ اکثر اپنی روشنی کهو دیتا ہے اور اسے چاند گرہن کهتے ہیں.

وزیراعظم عمران خان نے اضا خیل ڈرائی پورٹ نوشہرہ کا افتتاح کردیا

نوشہرہ (ایکسپریس نیوز): پاکستان ریلویز نے 12 مہینے میں 507 ملین روپے کی لاگت سے اضا خیل ڈرائی پورٹ کا یہ منصوبہ  پایہ تکمیل تک پہنچایا، اضاخیل ڈرائی پورٹ 28 ایکڑ پر محیط ہے جس میں مال برداری کی نقل وحمل یعنی لوڈنگ اور اَن لوڈنگ کی جدید سہولیات دستیاب ہیں۔

حکومت کی تمام پالیسیوں کا مقصد ملک کو فلاحی ریاست بنانا اور پسے ہوئے طبقے کو اوپر اٹھانا ہے، وزیراعظم

نوشہرہ (ایکسپریس نیوز): وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کا سب سے بڑا چیلنج ملک کو فلاحی ریاست بنانا اور تمام پالیسیوں کا مقصد پسے ہوئے طبقے کو اوپر اٹھانا ہے۔ 

اداکار آغا علی اور اداکارہ حنا الطاف پر دھوکا دہی اور چوری کا الزام

 اسلام آباد (ایکسپریس نیوز): اداکارہ حنا الطاف اور اداکار آغا علی کو ڈرامہ سیریل کی شوٹنگ کے دوران معاہدے کی خلاف ورزی مہنگی پڑگئی، پروڈکشن کمپنی نے دونوں پر دھوکا دہی اور چوری کا الزام عائد کرتے ہوئے عدالت سے رجوع کرلیا۔

امریکا ایران چپقلش: عبد الحمید کا تجزیه

منگل 6جنوری کو جنرل قاسم سلیمانی کو ان کے آبائی شہر کرمان میں آہوں سسکیوں اور رقت آمیز مناظر کے درمیان لحد میں اتارا گیا۔یہ ایک انتہائی غیر معمولی منظر تھا۔ اگلی منگل اور بدھ کی درمیانی رات ایران نے بیس میزائلوں سے عراق میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا البتہ پچاس یا اسی جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہو سکی۔