کیا تیسری عالمی جنگ کا امکان ہے؟ علی احمد ڈھلوں کا تجزیہ

’’ٹکر کا مقابلہ‘‘ یعنی برابر کا مقابلہ، اس اصطلاح سے تو آپ بخوبی واقف ہوں گے کیوں کہ اسے ہر کھیل اور مقابلے میں استعمال کیا جاتا ہے۔ ریسلنگ میں بھی اس جملے کا استعمال عام ہے ، جب رنگ میں ’’ٹکر‘‘ کا مقابلہ ہو تو ہی شائقین بھی مقابلہ دیکھنے آتے ہیں ورنہ تماشبین اسے ون سائیڈڈ میچ قرار دے کر نظر انداز کر دیتے ہیں۔ آج دنیا میں بلکہ خصوصاََ پاکستان میں ایران امریکا تعلقات میں کشیدگی کی وجہ سے یہ اعلان سماعتوں سے ٹکرانے لگ گئے ہیں کہ جلد ہی تیسری عالمی جنگ شروع ہونے والی ہے۔

بیدو تھری (BeiDou-3) امریکی جی پی ایس کا چینی جواب: ٹیکنالوجی کی دنیا میں تهلکا

بیجنگ (ایکسپریس نیوز): یوں تو امریکا کو زندگی کے تقریباً ہر ایک شعبے میں چین کی جانب سے زبردست مقابلے کا سامنا ہے لیکن اس سال امریکی جی پی ایس کا چینی جواب ’’بیدو تھری‘‘ (BeiDou-3) سٹیلائٹ بیسڈ نیوی گیشن سسٹم بھی مکمل ہو کر جی پی ایس کو چیلنج دے رہا ہوگا۔

امریکی میگزین نے پاکستان کو سیاحتی ممالک کے بہترین دس ممالک میں شامل کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور خیبر پختون خوا سیاحت کے لحاظ سے ایک اور مشہور بین القوامی میگزین کے ریڈار پر آگیا، برطانیہ کے بعد امریکا کے مشہور فوربز میگزین نے بھی پاکستان کو 2020 کے لئے ٹاپ ٹین لسٹ یا بہترین دس ممالک میں شامل کردیا، میگزین نے سیاحوں کو خیبر پختون خوا کے قدرتی نظارے اور ہزاروں سال پرانے تہذیب دیکھنے کا مشورہ دیا ہے۔

دنیا کی سپر پاور کا سربراہ : ظهر اختر بیداری کا تجزیه

جنگل میں درندے رہتے ہیں جنگل پر انھی کا راج ہوتا ہے اس لیے انسان جنگل میں جانے سے خوفزدہ رہتا ہے اور شہروں میں بھی تحفظ کے لیے پولیس، رینجرز، فوج کے سخت پہرے میں رہتا تھا جبکه آج کی دنیا کی سپر پاور کے سربراہ نے دنیا کو جنگل بنا دیا ہے.